the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گلبرگہ ریاستی وزیر بنیادی ڈھانچہ مسٹر آر روشن بیگ نے کہا ہے کہ حکومت کرناٹک نے گلبرگہ ائیر پورٹ کی مابقی تعمیری کاموں کو جلد از جلد پورا کرنے اور اسے دوبارہ شروع کرنے کے بارے م ؁ں سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی طلب کیا جاچکا ہے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے آج یہاں کہا ہے کہ تعمیری کاموں کی ذمہ دار کمپنیوں کے درمیان جاری تنازعہ کے بارے میں عدالت عنقریب فیصلہ سنائی گی اس بارے میں



انھوں نے کہا کہ میں خود ممبئی جا کر حالات کا جائزہ لوں گا اور اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا اور تعیمری کاموں کو تیزی سے آگے بڑجھایا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ بیجاپور ائیر پورٹ کے لیے بھی اراضیء کی شناخت کی جاچکی ہے اور عینقریب وہاں بھی ائیر پورٹ تعمیر کیا جائے ا۔اس کی تعمیر کے لیے حکومت اور ائیر پورٹ اتھاریٹی آف انڈیا مشترکہ طور پر اخراجات کا بوجھ سنبھالیں گے۔اجلاس میں رکن قانون ساز کونسل جناب اقبال احمد سرڈگی بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.